مہنگی توانائی صنعتی سرمایہ کاری کی راہ میں بڑی رکاوٹ ، زکریا اکبر

مہنگی توانائی صنعتی سرمایہ کاری کی  راہ میں بڑی رکاوٹ ، زکریا اکبر

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد چیمبر کے صدر محمد زکریا اکبر ضیاء نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی ترقی کیلئے بنیادی اقتصادی ڈھانچے میں اصلاحات، صنعتی پیداوار کے فروغ اور مستقل طویل المدتی صنعتی پالیسی اپنانا ناگزیرہے۔

گول میز مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پالیسیوں میں عدم تسلسل، بلند شرح سود، مہنگی توانائی اور حکومتی فیصلوں میں غیر یقینی صورتحال صنعتی سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کر رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...