ہیئر میں 22سالہ نوجوان کی خودکشی

ہیئر میں 22سالہ نوجوان کی خودکشی

لاہور (کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ ہیئر میں نوجوان نے خودکشی کر لی۔

 ایدھی ترجمان کے مطابق ہیئر کے رہائشی 22 سالہ اکرم بھٹی نے نامعلوم وجہ کی بنا پر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگلیں، جس سے حالت غیر ہو گئی، اسے تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم جانبر نہ ہو سکا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...