بی ایم پی کاتوانائی وسائل کی تلاش تیز کرنے پر زور
کراچی(بزنس ڈیسک)وفاقی چیمبرکے بزنس مین پینل نے پاکستان کے مقامی توانائی وسائل کی تلاش اور ترقیاتی سرگرمیاں تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے
کہ سمندر میں موجود وسیع غیر دریافت شدہ توانائی کے ذخائر درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے ، توانائی کے تحفظ کو بہتر بنانے اور صنعتوں کی پائیدار ترقی میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔بزنس مین پینلکے چیئرمین میاں انجم نثار نے اتوار کو کہا کہ درآمدی تیل اور گیس پر پاکستان کا انحصار بدستور زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ ڈال رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments