مرکنٹائل ایکسچینج میں 208ارب روپے کے سودے
کراچی(بزنس ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 208.907 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی طور پر 176,494 لاٹس کا کاروبار ہوا۔
زیادہ کاروبار نیسڈیک 100 (148.983 ارب ) میں ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے (46.078 ارب روپے )، چاندی (3.741 ارب روپے )، ایس اینڈ پی 500 (2.837 ارب روپے )اور تانبہ (2.250 ارب)میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments