تمباکونوشی کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈپٹی کمشنر کا پیغام

تمباکونوشی کے خاتمے کے  عالمی دن پر ڈپٹی کمشنر کا پیغام

ضلع میں انسداد تمباکو کا عالمی دن اس عزم کے ساتھ منایا گیا کہ تمباکو نوشی کے خاتمے کے لئے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا

فیصل آباد(نامہ نگار خصوصی)تاکہ تمباکو سے پاک نسل نو کی منزل حاصل کی جاسکے ۔ڈپٹی کمشنر محمد علی نے تمباکو نوشی کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ تمباکو نوشی اور اس کے دھویں سے پاک صحت مند معاشرے کا قیام ترجیحات میں شامل ہے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ عوامی آگاہی کے لئے متحرک ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں