کورونا سے مزید14افراد کاانتقال،143میں وائرس

کورونا سے مزید14افراد کاانتقال،143میں وائرس

کورونا سے گزشتہ روز مزید 14 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 143 میں وائرس کی تصدیق ہوئی ۔24 گھنٹے میں محکمہ صحت کے مطابق 1678 کورونا کے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ ہوئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) کورونا سے گزشتہ روز مزید 14 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 143 میں وائرس کی تصدیق ہوئی ۔24 گھنٹے میں محکمہ صحت کے مطابق 1678 کورونا کے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ ہوئے جن میں سے 1535 کی رپورٹ منفی،143 کی مثبت آئی ،سول،الائیڈ اور جنرل ہسپتال میں کورونا کے 423 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 16 کی حالت انتہائی نازک ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں