ایس ایچ او رضا آباد سب انسپکٹر تیمورشہزاد کو معطل کردیا گیا

 ایس ایچ او رضا آباد سب انسپکٹر  تیمورشہزاد کو معطل کردیا گیا

ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار راجہ نے عوامی شکایات پر ایس ایچ او رضا آباد سب انسپکٹر تیمورشہزاد کو معطل کردیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) سب انسپکٹر تیمور شہزاد کی تین ماہ قبل ساندل بار سے رضا آباد میں بطور ایس ایچ او پوسٹنگ ہوئی تھی تاہم عوامی شکایات اور مس کنڈیکٹ و ناقص کارکردگی پرآر پی او نے گزشتہ روز ان کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں