کتوں کاحملہ، ایک بکرا ہلاک

کتوں کاحملہ، ایک بکرا ہلاک

تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ چک نمبر 67ج ب محلہ پیراڈائز کالونی میں شہری جاوید خان کے بکرے گھر کے باہر بندھے تھے

پینسرہ(نمائندہ دنیا) تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ چک نمبر 67ج ب محلہ پیراڈائز کالونی میں شہری جاوید خان کے بکرے گھر کے باہر بندھے تھے جن پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا جس سے ایک بکراہلاک ہو گیا جبکہ شہریوں نے دوسرے کی جان بچائی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں