ری فلنگ کرنیوالے دو افراد گرفتار

ری فلنگ کرنیوالے دو افراد گرفتار

گیس ری فلنگ کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیاگیا، قائم سائیں روڈپر عمران اور ارشد کو سول ڈیفنس کی ٹیموں نے گیس ری فلنگ کرتے ہوئے قابو کرکے سامان قبضہ میں لے لیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)گیس ری فلنگ کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیاگیا، قائم سائیں روڈپر عمران اور ارشد کو سول ڈیفنس کی ٹیموں نے گیس ری فلنگ کرتے ہوئے قابو کرکے سامان قبضہ میں لے لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں