پولیس نے پتنگ بازوں کوگرفتارکرلیا

پولیس نے پتنگ بازوں کوگرفتارکرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے آٹھ پتنگ بازوں کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے مدنپورہ میں کارروائی کرتے ہوئے آٹھ پتنگ بازوں سعید عامر، تنویر، فرحان، عدنان، رضوان، شفیق، بلال اور عثمان کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار افراد سے تین درجن سے زائد پتنگیں اور 100 سے زائد کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرلی گئیں۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں