کرایہ داری ایکٹ ،2 افرادگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
فیکٹری ایریا کے علاقے محلہ رفیق آباد میںامتیاز اشرف نے مکان اللہ دتہ کو کرایہ پر دیا لیکن تھانہ میں اندراج نہیں کروایا تھا۔