گرفتار ملزموں سے اسلحہ بر آ مد

گرفتار ملزموں سے اسلحہ بر آ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزموں سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ ریل بازار پولیس نے گرفتار ملزم کاظم اور حبیب سے دوران تفتیش انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا۔

پولیس نے مقدمات درج کرکے قانونی کار روائی شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں