بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بوگس چیک دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں احمد بلال کو ملزم کاظم نے کاروباری لین دین میں 5لاکھ کا بوگس چیک دیا جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔