چور دکان سے سگریٹ کی دو ڈبیاں لے اڑا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چک جھمرہ کے علاقہ میں چور دکان سے سگریٹ کی دو ڈبیاں لے اڑا۔ چک نمبر 106 ج ب کے دکاندار نے پولیس بتایا کہ نامعلوم افراد نے اسکی دکان سے سگریٹ کی 600 مالیت کی دو ڈبیاں چوری کرلی ہیں۔
جس پر پولیس موقع پر پہنچی اور دکاندار کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments