نوید افتخار کا تبادلہ ، عمران عصمت ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس تعینات

نوید افتخار کا تبادلہ ، عمران عصمت  ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس تعینات

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس فیصل آباد نوید افتخار کا تبادلہ۔

 انکی جگہ عمران عصمت کوتعینات کردیاگیا۔نوید افتخار کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ،چیف سیکرٹری کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں