بوگس چیک دینے پر مقدمات

 بوگس چیک دینے پر مقدمات

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کاروبار میں لاکھوں کے بوگس چیک دینے پرمقدمات درج ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ میں عمران کو طاہر،۔۔

 ، تھانہ ریلبازار کے علاقہ میں طلحہ کو سلمان اور تھانہ کوتوالی علاقہ میں شہزاد کو مظہر نے جعلی چیک دیدیئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں