قتل کے مجرم کوسزائے موت اور5لاکھ روپے جرمانہ

قتل کے مجرم کوسزائے موت اور5لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج طارق ایوب نے تھانہ صدر کے مقدمہ قتل میں ملوث مجرم محمد پرویز کو سزائے موت اور۔۔۔

 پا نچ لاکھ رو پے جر مانہ کی سز ا کا حکم سنایا ہے ۔ عدم ادائیگی جر مانہ کی صورت میں مجرم کو قید کی سزا بھی بھگتنا ہوگی ، استغاثہ کے مطابق مجرم نے عداوت بازی کی بنائپر مخالف کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں