لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوںکا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ظہورکو ملزم نواز نے جعلی چیک دیا جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

کاروباری لین دین میں لاکھوںکا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ظہورکو ملزم نواز نے جعلی چیک دیا جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں