علامہ عاشق حسین نجفی اتحادِاُمہ کے داعی تھے :رانا شہباز خان

  علامہ عاشق حسین نجفی اتحادِاُمہ  کے داعی تھے :رانا شہباز خان

احمد پور سیال،گڑھ مہاراجہ (نمائندگان دنیا)پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے رانا شہباز خان نے علامہ عاشق حسین نجفی پرنسپل مدرسہ جامعتہ الغدیر احمدپورسیال کے انتقال پر۔۔۔

 انکے بیٹوں ممبر امن کمیٹی شہزاد رضا نقوی ، مولاناتقی نقوی ایڈووکیٹ ، عباس حیدر نقوی، حسن رضا نقوی سے اظہارتعزیت کیا اورفاتحہ خوانی کرتے کہا مرحوم اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں