کاٹن سے بھری ٹرالی میں آگ لگ گئی

کاٹن سے بھری ٹرالی میں آگ لگ گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاٹن سے بھری ٹرالی میں آگ لگ گئی۔شیخوپورہ روڈ پر کاٹن سے لدی ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں کو لگنے کی وجہ سے کاٹن میں آگ لگ گئی۔ جس سے کاٹن آگ کی لپیٹ میں آگئی۔

کاٹن سے بھری ٹرالی میں آگ لگ گئی۔شیخوپورہ روڈ پر کاٹن سے لدی ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں کو لگنے کی وجہ سے کاٹن میں آگ لگ گئی۔ جس سے کاٹن آگ کی لپیٹ میں آگئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں