پولیس اور ریسکیو آفیسر کو ترقی مل گئی

پولیس اور ریسکیو آفیسر کو ترقی مل گئی

چنیوٹ،ٹوبہ ٹیک سنگھ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)آئی جی نے چنیوٹ پولیس کے پولیس آفیسر اسد اﷲ کو انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دیدی۔۔

، وہ تھانہ سٹی سمیت ضلع کے مختلف تھانوں میں تعیناتی کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بہترین کارکردگی دکھا چکے ہیں۔ ریسکیو 1122ٹوبہ ٹیک سنگھ کے آفیسر وحید چودھری کو گریڈ 16میں ترقی مل گئی ،انکو تحصیل انچارج تعینات کیا گیا ہے ،پہلی مرتبہ دفتر پہنچنے پرملازمین اور دوستوں نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں