اراضی تنازعہ پر دو افراد شدید زخمی

اراضی تنازعہ پر دو افراد شدید زخمی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)اراضی تنازعہ پر فائرنگ، دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ چک نمبر 340 ج ب میں تنا زعہ پر اکبر اپنے گھر مو جود تھا ۔

کہ علی ذیشا ن وغیرہ نے فائرنگ کر دی جس سے اکبر اور اسکی بھابی پروین شدید زخمی ہو گئے ۔ جنہیں نازک حالت پر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد بھجوادیا گیا۔ ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں