دکان کا کرایہ مانگنے پر گولیاں مار دیں، مالک شدید زخمی

دکان کا کرایہ مانگنے پر گولیاں مار دیں، مالک شدید زخمی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دکان کا کرایہ مانگنے پر تلخ کلامی، مالک کو گولیاں مار دی گئیں۔تھانہ گلبرگ کے علاقے جیل روڈ پر واقع دکان کا مالک کرایہ وصول کرنے گیا تو دکاندار نے بحث و تکرار شروع کردی اور طیش میں آکر۔۔۔

 دکان کے مالک کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔ ملزم اسلحہ لہراتے موقع سے فرار ہوگیا جبکہ زخمی کو الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں