حبس بے جا میں رکھنے پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج

 حبس بے جا میں رکھنے پر ملزموں  کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)حبس بے جا میں رکھنے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقہ 423 گ ب میں سابقہ دشمنی پر ملزم تنویر نے اپنے دیگر سات ساتھیوں کے ہمراہ خالد کو اغوا کرلیا۔۔۔

اور نامعلوم مقام پر کئی گھنٹے حبس بے جا میں رکھا جس سے اسکی حالت غیر ہوگئی۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں