حاجی جاوید اقبال ،رانا محمد سلیم سب انسپکٹر کو پرموٹ بیج لگا دئیے گئے

حاجی جاوید اقبال ،رانا محمد سلیم سب  انسپکٹر کو پرموٹ بیج لگا دئیے گئے

پینسرہ (نمائندہ دنیا)سابق چوکی انچارج نیوسبز منڈی حاجی اقبال فرید،تھانہ ٹھیکریوالا میں تعینات رانا محمد سلیم کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے پرموٹ کر کے سب انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔۔۔

 سی پی او فیصل آباد محمد علی ضیا اور ایس ایس پی ڈاکٹر محمد رضوان کو پرموٹ ہونے پر بیج لگائے اور محکمانہ ترقی پر اہلکاروں کو مبارکبار دیتے ہوئے کہا قابل تفتیشی پولیس افسر محکمہ کا سرمایہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں