بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج

 بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازارکے علاقے شاداب کالونی میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا۔ اس دوران حسنین سرور کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

تھانہ جھنگ بازارکے علاقے شاداب کالونی میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا۔ اس دوران حسنین سرور کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں