کمسن لڑکے کی مزاحمت زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

کمسن لڑکے کی مزاحمت زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔

 تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے نور پور کے رہائشی عابد نے پولیس کو بتایا کہ اسکے 6 سالہ بیٹے کبریا کو ملزم اجمل شہباز چیز دلوانے کے بہانے بہلاکر اپنے ساتھ گھر لے گیا۔ جہاں اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ متاثرہ بچے نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں