دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ ،2 شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت  کا مظاہرہ ،2 شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا۔

تھانہ جھنگ بازارکے علاقے شاداب موڑ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ڈرائیور ز کوحراست میں لے لیا۔ جو دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں