جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ  طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 235رب کے۔۔۔

 رہائشی فیاض کی جواں سالہ ہمشیرہ کو نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں