شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا

شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے قادر آباد چوک کے۔۔۔

 رہائشی خالد محمود نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزم کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں