خریداری کیلئے مارکیٹ آئے شہری کی موٹرسائیکل چور ی

خریداری کیلئے مارکیٹ آئے  شہری کی موٹرسائیکل چور ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کیلئے مارکیٹ آئے شہری کی موٹرسائیکل چور لے نکلے ۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار میں شاپنگ کیلئے آنے والا غلام عباس نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران اسکی موٹرسائیکل نامعلوم ملزم چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں