ہوائی فائرنگ کرنیوالا شہری پکڑا گیا

ہوائی فائرنگ کرنیوالا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ستیانہ کے۔۔۔

علاقے چک نمبر 232رب کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں