سمندری:آ لو دگی پھیلانے والوں کیخلاف مقدمات

سمندری:آ لو دگی پھیلانے  والوں کیخلاف مقدمات

سمندری(نمائندہ دنیا)ماحول آلودہ کرنے پر شہری مقدمہ کی زد میں آ گئے اسسٹنٹ کمشنر نے تھانہ سٹی میں مقدمات درج کرا دیئے۔۔۔

 فیصل آباد روڑ اور دانش پورہ میں شہریوں کی جانب سے بعض اشیاء کو آگ لگا کر ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر سلیمان منشا کی ہدایت پرانسپکٹر ماحولیات کی رپورٹ پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں