ڈپٹی کمشنر ٹوبہ نے امتحانی مراکز پر پڑتال کا عمل چیک کیا

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ نے امتحانی مراکز  پر پڑتال کا عمل چیک کیا

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نعیم سندھو اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار نے گورنمنٹ گرلز لطیف ہائی سکول میں قائم امتحانی مرکز کااچانک دورہ کیا۔۔۔

جہاں انہوں نے طلباکی رولنمبر سلپس ،شناخت اور دیگر پڑتال کے عمل کو چیک کیا ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نعیم سندھو نے کہا کہ امتحانی مرکز میں ڈیوٹی پر موجود افسر وعملہ بہتر طریقے سے فرائض سرانجام دے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں