ٹیکنیکل کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس ، تجاویز پیش کی گئیں

 ٹیکنیکل کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس ، تجاویز پیش کی گئیں

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسفند یار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس منعقد ہوا۔

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر طیبہ اعظم کے علاوہ ڈپٹی ڈی او ڈاکٹر عالیہ،ڈسٹرکٹ ڈیموگرافر، وومن میڈیکل آفیسرزکے علاوہ این جی اوز کے نمائندے اور دیگر ارکان بھی شریک تھے ۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئر نے محکمانہ کارکردگی پر بریفنگ دی۔اس موقع پر بہبود آبادی پروگرام کی کامیابی کے لئے بعض تجاویز بھی پیش کیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں