اسلام آباد پولیس کے وفد کا دورہ تھانہ بنی ، ایس ایچ او نے بریفنگ دی

 اسلام آباد پولیس کے وفد کا دورہ تھانہ  بنی ، ایس ایچ او نے بریفنگ دی

راولپنڈی(خبر نگار)اسلام آباد پولیس کے وفد کی تھانہ بنی آمد،ایس ایچ اوبنی نے اسلام آباد پولیس کے وفد کو سپیشل انیشیٹوز پولیس سٹیشن کا دورہ کروایا اور۔۔۔

 شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔ ایس ایچ او بنی انسپکٹر تہذ یب الحسن نے وفد کو تمام امور بارے تفصیل سے آگا ہ کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں