کھلی کچہری ، سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے

کھلی کچہری ، سی پی او نے  شہریوں کے مسائل سنے

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

کھلی کچہری میں آئے شہریوں نے سی پی او ملتان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔سی پی او ملتان نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے ۔سی پی او ملتان نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو میرٹ پر حل کیا جائے گا اور انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں