آلو دگی پھیلانے پر 2 بھٹے بند

آلو دگی پھیلانے پر 2 بھٹے بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پرانی ٹیکنالونی پر اینٹوں کا بھٹہ چلانے والے دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔چک نمبر 59 گ ب کے رہائشی آصف اور سلیم شہری کی جانب سے آلودگی پھیلائی جارہی تھی۔

پرانی ٹیکنالونی پر اینٹوں کا بھٹہ چلانے والے دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔چک نمبر 59 گ ب کے رہائشی آصف اور سلیم شہری کی جانب سے آلودگی پھیلائی جارہی تھی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں