آتش بازی لیجانیوالاگرفتار

آتش بازی لیجانیوالاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاوّن پولیس نے چک نمبر 208رب میں کارروائی کرتے آتش بازی کا سامان لیجانے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

جس سے آتش بازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں