ایف ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کو ممبرزکیلئے کھول دیاگیا

ایف ڈی اے سپورٹس کمپلیکس  کو ممبرزکیلئے کھول دیاگیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ایف ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کو ممبرز کیلئے کھول دیاگیا جس میں عالمی معیار کے مطابق ان ڈور گیمز سمیت متعدد تفریحی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

 کمشنر فیصل آباد نے سپورٹس کمپلیکس ایف ڈی اے سٹی کا دورہ کیا او ر تفریحی و انتظامی امور کا جائزہ لیتے ہوئے ایف ڈی اے کے افسروں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں