دوٹریفک اہلکاروں کی رشوت لیتے ویڈیو وائر ل،مقدمہ درج

 دوٹریفک اہلکاروں کی رشوت  لیتے ویڈیو وائر ل،مقدمہ درج

پیرمحل،ٹوبہ ٹیک سنگھ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) دوٹریفک پولیس اہلکاروں اسلم اور اظہر کی رجانہ روڈ پیرمحل پر ہارویسٹر ڈرائیور سے رشوت لیتے ہوئے ۔۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے پرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں