شادی شدہ خاتون اغوا ،زیادتی

شادی شدہ خاتون اغوا ،زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے۔۔

 چک نمبر 9 ج ب کے رہائشی مستان علی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم وسیم نے اسکی شادی شدہ بھانجی(ر)کوزیادتی کا نشانہ بنادیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں