ٹرک کی ٹکر سے رکشہ سوار جاں بحق

ٹرک کی ٹکر سے رکشہ سوار جاں بحق

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کی ٹکر سے رکشہ سوار جاں بحق ہوگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے شاہین چوک میں۔۔

 ٹرک ڈرائیور علی حمزہ نے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقصود احمد نامی شہری کے رکشہ میں سوار بھائی حسنین کو ٹکر مار دی۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں