ہسپتال عملہ کی اچھی کارکردگی پر تقریب ،تعریفی ایوارڈ زتقسیم

ہسپتال عملہ کی اچھی کارکردگی  پر تقریب ،تعریفی ایوارڈ زتقسیم

ماموں کانجن نمائندہ دنیا )عائشہ عامر میموریل ہسپتال میں چیف ایگز یکٹیو ڈاکٹر عامر صدیق جکھڑ کی سرابراہی میں ۔۔

سپیشلسٹ ڈاکٹرز اور سٹاف کی اچھی کار کردگی پر تقریب کا انعقاد، تعریفی ایوارڈزدیئے گئے ۔ ڈاکٹر عامر صدیق کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں ماموں کانجن کے عوام کو 24 گھنٹے ایمر جنسی ایمبولینس ،سی ٹی سکین، نرسری ،گائنی ،ڈینٹل اینڈ فزیو تھراپی،ای سی جی کی جدید سہولیات دی جارہی ہیں ۔شرکانے ہسپتال کی کارکردگی کو سراہا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں