گوجرہ :آج بجلی بندش کاشیڈول

گوجرہ :آج بجلی بندش کاشیڈول

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)فیسکو گوجرہ کے مطابق بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا 132 گرڈ سٹیشن سے مندرجہ ذیل فیڈرز سٹی فیڈر ، مریدوالا فیڈر ، کٹھور فیڈراور دواکھڑی فیڈر پر آ ج بروز جمعرات صبح آ ٹھ سے بارہ بجے تک بجلی بند رہے گی ۔

فیسکو گوجرہ کے مطابق بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا 132 گرڈ سٹیشن سے مندرجہ ذیل فیڈرز سٹی فیڈر ، مریدوالا فیڈر ، کٹھور فیڈراور دواکھڑی فیڈر پر آ ج بروز جمعرات صبح آ ٹھ سے بارہ بجے تک بجلی بند رہے گی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں