ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی مارکیٹنگ کا سبزی منڈی سدھار کا دورہ

ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی  مارکیٹنگ کا سبزی منڈی سدھار کا دورہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی مارکیٹنگ محمد عثمان اورسیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عامر الیاس چٹھہ نے صبح کے وقت سبزی منڈی سدھار کا دورہ کیا اور مختلف شیڈز میں جاکر آلو کی بولیوں کے عمل کی نگرانی کی۔ انہوں نے بولیوں کا تقابلی جائزہ لیا۔

ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی مارکیٹنگ محمد عثمان اورسیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عامر الیاس چٹھہ نے صبح کے وقت سبزی منڈی سدھار کا دورہ کیا اور مختلف شیڈز میں جاکر آلو کی بولیوں کے عمل کی نگرانی کی۔ انہوں نے بولیوں کا تقابلی جائزہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں