پینٹ کروانے بہانے شہری کو گھر سے بلاکر اغواکرلیاگیا

پینٹ کروانے بہانے شہری  کو گھر سے بلاکر اغواکرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پینٹ کروانے بہانے شہری کو گھر سے بلاکر مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے محلہ فتح آباد میں نصیر نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اسکے بیٹے کو پیٹ وغیرہ کروانے کے بہانے گھر سے بلاکر اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں