ڈی پی او نے ریٹائرڈ انسپکٹر اور کانسٹیبل کو شیلڈ ز سے نوازا

ڈی پی او نے ریٹائرڈ انسپکٹر  اور کانسٹیبل کو شیلڈ ز سے نوازا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈی پی او نے ریٹائر ہونے والے پولیس افسر انسپکٹر صاحب خان اور کانسٹیبل عرفان احمد کی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے شیلڈ سے نوازا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔

اس موقع پر اے ایس پی سٹی سرکل عبدالسمیع شیخ بھی موجود تھے ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کا کہنا تھا کہ ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران محکمہ پولیس کا اثاثہ ہیں انکی خدما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ریٹائرڈ ہونے والے تمام افسران و اہلکاران کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں