شہری کے اکائونٹ سے پیسے نکال لئے گئے

شہری کے اکائونٹ  سے پیسے نکال لئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے اکائونٹ سے پیسے نکال لئے گئے ۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں منڈی کے قریب امجد کو دھوکہ دہی سے باتوں میں الجھاتے ہوئے۔۔

 ملزموں نے اس کا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرلیا۔ بعد ازاں اسکے اکائونٹ سے رقم نکال لی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں