کمسن لڑکے نے مزاحمت کرکے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

کمسن لڑکے نے مزاحمت کرکے  زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ تھانہ منصور آبادکے علاقے صدیق اکبر محلہ کے رہائشی اعظم نے پولیس کو بتایا۔۔

 کہ ملزم حمزہ کی جانب سے اسکے دس سالہ بیٹے کو قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جو اس نے ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں